جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم رضوان کو گرفتارکرلیا ملزم رضوان نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ دشمنی کی بناء