جمعرات,  20 نومبر 2025ء

غیر ملکی خاتون کی شراب خریداری کی ویڈیو پر عوامی ردِعمل، حکومت پر سخت تنقید

پاکستان میں غیر ملکی خاتون کی شراب خریداری کی ویڈیو پر عوامی ردِعمل، حکومت پر سخت تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک غیر ملکی خاتون کو پاکستان میں شراب خریدتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں خاتون طنزیہ انداز میں یہ کہتے ہوئے نظر آتی ہے کہ وہ حیران ہے کہ ایک اسلامی ملک میں