جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

غیر حاضر ملازمین

محکمہ تعلیم دادو میں 600 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف،فہرست جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم دادو میں 600 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) نے گھوسٹ ملازمین کی فہرست جاری کردی۔ ڈی ای او کے مطابق اگست 2023 سے فروری 2024 تک ملازمین بھوت ہیں اور انہوں نے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں