جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

غصے پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟ محققین نے بتا دیا

غصے پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟ محققین نے بتا دیا

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) غصہ ایک فطری عمل ہے جو انسانوں سمیت ہر جاندار کو آتا ہے لیکن جب یہ بڑھتا ہے یا اس پر قابو پانا مشکل ہوجاتا ہے تو یہ مزید پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ یہ ایک منفی جذبہ ہے جو انسان کی ذہنی وجسمانی