پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم March 11, 2026
غزہ پر بمباری سے 17 فلسطینی شہید ، حماس کے حملے میں اسرائیلی گاڑیاں تباہ ، کئی فوجی ہلاک October 15, 2024 غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے ، دوسری جانب حماس کے حملے میں کئی اسرائیلی گاڑیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کے علاقے شیخ رضوان میں بمباری کی ، غزہ کی وزارت