پیر,  27 اکتوبر 2025ء

غزہ میں فوج بھیجنے سے متعلق وزارت خارجہ جواب دے گی: وزیر اطلاعات

غزہ میں فوج بھیجنے سے متعلق وزارت خارجہ جواب دے گی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں فوج بھیجنے سے متعلق سوال پر وزارت خارجہ جواب دے گی۔ وزیر  اطلاعات نے کہا کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر فخر ہے، مسلح افواج نے ہمیشہ