
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی غزہ میں اسرائیلی مظالم کے باعث غذائی قلت سے ہونے والی اموات پر بول پڑے۔ سابق امریکی صدرباراک اوباما نے کہا کہ امداد روکنا ظلم ہے ،غزہ کے لوگوں تک امداد پہنچنے کی اجازت دی جانی چاہیے، عام شہریوں سے خوراک