غزہ میں شہید خاتون صحافی کی آخری دلیرانہ خواہش نے لوگوں کو آبدیدہ کردیا April 19, 2025 غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ فوٹو جرنلسٹ فاطمہ حسونہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئیں۔ اس حملے میں ان کے ساتھ ان کے 10 خاندان کے افراد بھی جاں بحق ہوئے، جن میں ان کی حاملہ بہن بھی شامل تھیں۔ فاطمہ نے پچھلے