امارات: سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار March 15, 2026
غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ May 30, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ایکس پر انہوں نے اسرائیل کی جانب سے رفح میں جاری جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے