غزہ جنگ پر ردعمل کی وجہ سے لیبر پارٹی مسلمانوں کا اعتماد کھوچکی ہے، شیڈو وزیر انصاف April 2, 2024 لندن (صبیح زونیر) برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینیئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی مسلمانوں