پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم March 11, 2026
غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی مسجد اور اسکول پر بمباری ، 24 فلسطینی شہید ، بیروت پر بھی بڑا حملہ October 6, 2024 غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ اور لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بم برساتے ہوئے مزید درجنوں شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مسجد اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 افراد