جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

غزہ، حماس کیساتھ جھڑپ میں کیپٹن سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ، حماس کیساتھ جھڑپ میں کیپٹن سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کیساتھ جھڑپ کے دوران کیپٹن سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی فوج  نے اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت اور ایک افسر کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ تمام ہلاک فوجی ملٹی ڈومین یونٹ سے تعلق رکھتے تھے، جسے گھوسٹ یونٹ