جمعه,  23 اکتوبر 2026ء

غربت میں 7 فیصد اضافہ، پاکستان میں ہر 6 میں سے ایک فرد بے روزگار

غربت میں 7 فیصد اضافہ، پاکستان میں ہر 6 میں سے ایک فرد بے روزگار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی استحکام کے باوجود روزگار کے بحران سے خبردار کردیا۔ جی ڈی پی گروتھ 3.7 فیصد جبکہ بے روزگاری 7 فیصد تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہر سال 36 لاکھ نوجوان روزگارکی تلاش میں مارکیٹ میں آرہے ہیں جبکہ مزدور کی