عید کے دوران نادرا دفاتر کتنے دن بند رہیں گے؟ March 19, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر دو جبکہ صوبائی حکومتوں نے تین روز کی چھٹی کا اعلان کیا ہے نادرا دفاتر کتنے دن بند رہیں گے؟ اے آر وائی نیوز کے مطابق عیدالفطر کے لیے وفاقی حکومت نے دو روز 20 اور 21 مارچ جب کہ