عید کل ہوگی/ عید پرسوں ہوگی April 9, 2024 سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ یہ ہے وہ گفتگو جو اپ کو ہر محفل میں، ہر دکان پہ، ہر گلی محلے میں، رمضان کے اخری دو دنوں میں سننے کو ملے گی شام کو خیال ایا کہ ممکن ہے کل عید ہو جائے کیونکہ حسب روایت مسلمانوں میں بحث