عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کیلئے 180 روز کی سزا معافی منظور September 6, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر قیدیوں کے لیے 180 روز (6 ماہ) کی خصوصی سزا معافی منظور کر لی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ معافی آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیراعظم