عید اور ڈاکٹروں کا کردار March 27, 2025 ڈاکٹر ثمرہ زریں میڈیکل سپیشلسٹ عید ایک خوشیوں بھرا تہوار ہے جو مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ رمضان المبارک کے بعد عید الفطر اور حج کی تکمیل پر عید الاضحی منائی جاتی ہے۔ یہ دن محبت، قربانی، اور اخوت کی علامت ہیں، جہاں لوگ ایک دوسرے سے ملتے