پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار کا پاکستان مخالف جنون، پاکستان کا سرکاری ایکس اکاؤنٹ بلاک April 24, 2025
عید الفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی ، رویت ہلاک ریسرچ کونسل March 3, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ اس سال 29 روزوں کے بعد عیدالفطر پیر 31 مارچ 2025 کو منائی جائے گی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق اتوار 30 مارچ کی شام پاکستان کے جس علاقے میں بھی مطلع