هفته,  12 جولائی 2025ء

عید الضحیٰ پر 2 سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی

عید الضحیٰ پر 2 سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریلوے نےعید سے قبل 2 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے ذرائع کےمطابق عید سے قبل دو عید سپیشل ٹرینیں روانہ ہوں گی۔ عید کا چند نظر آنے کے بعد عید سپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائے گا۔ ایک عید سپیشل ٹرین کراچی سے