اتوار,  03 مئی 2026ء

عید الاضحیٰ کس دن ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی

عید الاضحیٰ کس دن ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب 1 بجکر