پیر,  01 دسمبر 2025ء

عوام کیلئے خوشخبری، سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی

عوام کیلئے خوشخبری، سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔ لاہور میں 5 سے 15 کلوواٹ تک سسٹم کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے تک کی کمی ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 5 کلوواٹ سسٹم کی قیمت مارکیٹ میں 5 لاکھ 50 ہزار اور