اتوار,  20 اپریل 2025ء

عوام کو بڑا جھٹکا ، پٹرولیم لیوی میں 8.02 فیصد اضافہ

عوام کو بڑا جھٹکا ، پٹرولیم لیوی میں 8.02 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام کو ایک اور جھٹکا ، حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ پٹرولیم لیوی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا۔ پیٹرولیم لیوی میں 8 روپے 2 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا، جس کا اطلاق آج سے ہو گا، حکومت پیٹرول اور ڈیزل