اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اداکارہ ثنا جاوید کے سابق شوہر گلوکار عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلی۔عمیر جسوال نے انسٹاگرام پردلہا بنے اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں ‘الحمداللہ’ لکھا اور قرآن شریف کی آیت بھی لکھی جس کا مطلب تھا ‘ آپ کا رب عنقریب