عمران خان 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں بری

عمران خان 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں بری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی کےمزید دومقدمات میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے بریت درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پربانی پی ٹی آئی کوبری