عمران خان کی طرح لیڈ کریں، بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں، علی ظفر کا بابر کو پیغام June 9, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آپ سے امید کرتی ہے کہ آپ عمران خان کی طرح ٹیم کو لیڈ کریں اور بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہوں