عمران خان کی سالگرہ کی تقریب آج مانچسٹر میں منعقد ہو گی October 5, 2025 اسلام آباد (ندیم طاہر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ یو کے کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جو کہ 5 اکتوبر 2025 بروز اتوار شام 7 بجے مانچسٹر کے “پاکستان کمیونٹی سینٹر” میں