پیر,  15  ستمبر 2025ء

’’عمران خان کی رہائی ہو سکتی ہے اگر ‘‘رانا ثناء اللہ نےپی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

’’عمران خان کی رہائی ہو سکتی ہے اگر ‘‘رانا ثناء اللہ نےپی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء