پیر,  15  ستمبر 2025ء

عمران خان کی رہائی کب اور کیسے ہوگی؟ نعیم بخاری نے بتادیا

عمران خان کی رہائی کب اور کیسے ہوگی؟ نعیم بخاری نے بتادیا

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کے پرانی ساتھی نعیم بخاری نے کہاہے کہ انہوں نے نہ تو پی ٹی آئی چھوڑی اور نہ ہی عمران خان کا ساتھ چھوڑاہے۔عمران خان جیل سے باہر تب آئیں گے جب بڑی عدالتیں چاہیں گی۔ رپورٹ کے مطابق نعیم بخاری