ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا January 27, 2026
عمران خان کیخلاف مزید 14 مقدمات ، اسلام آباد میں درج کیسز کی تعداد 76 ہو گئی December 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کر لیے گئے۔ جس کے بعد ان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ