جمعه,  27 دسمبر 2024ء

عمران خان کیخلاف احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

عمران خان کیخلاف احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج کر لیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف اغواء، ڈکیتی، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور اے ٹی سی ایکٹ سمیت 13 دفعات کے تحت مقدمہ سب انسپکٹر