عمران خان کا عدلیہ کو خط جھوٹ اور حقائق کے منافی ہے: طارق فضل چوہدری November 16, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عدلیہ کو لکھے گئے خط کو جھوٹ اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں جیل میں وہ تمام سہولیات حاصل ہیں جو ملک