عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ September 16, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی عمران خان ڈیل نہیں کریں گے۔ اور وہ سر اٹھا کر واپس آئیں گے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا