جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

عمران خان سے ملاقات پر پابندی کب تک رہے گی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

عمران خان سے ملاقات پر پابندی کب تک رہے گی؟ خاتون اینکر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات پر پابندی کب تک رہے گی؟  سینئر خاتون اینکر نسیم زہرانے بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے ہر قسم ملاقات پر باپندی عائد کردی گئی ہے  جس کی وجہ سے پی ٹی آئی لیڈرشپ کی جانب