بدھ,  15 جنوری 2025ء

عمران خان سیاسی قیدی ہیں ، رہائی ملنی چاہئے ، بیرسٹر گوہر

عمران خان سیاسی قیدی ہیں ، رہائی ملنی چاہئے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کل حکومت سے مذاکرات کے تیسرے سیشن میں ہم اپنے مطالبات تحریری طور پر سامنے رکھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اگر نیک نیتی اورسنجیدگی کے ساتھ بیٹھے