بدھ,  26 نومبر 2025ء

عمران خان اکیلے نہیں، ان کو لانے والے بھی مجرم ہیں، نوازشریف

عمران خان اکیلے نہیں، ان کو لانے والے بھی مجرم ہیں، نوازشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے لاہور میں ن لیگ کے نومنتخب اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس میں ضمنی انتخابات کے نتائج، معاشی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ نواز شریف