اتوار,  24 نومبر 2024ء

عمران خان اور مسلم لیگ ن مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، فواد چوہدری کا دعویٰ

عمران خان اور مسلم لیگ ن مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان اور مسلم لیگ ن مذاکرات کیلئے تیار ہیں