هفته,  21 فروری 2026ء

عمران خان اور بشریٰ بی بی عدلیہ، فوج اور آرمی چیف کے خلاف بیانات دے سکتے ہیں اور نہ میڈیا انھیں رپورٹ کر سکتا ہے،احتساب عدالت

عمران خان اور بشریٰ بی بی ریاستی اداروں کے خلاف بیانات دے سکتے ہیں اور نہ میڈیا انھیں رپورٹ کر سکتا ہے،احتساب عدالت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مقدمے کی سماعت کے دوران ریاستی اداروں اور ان کے حکام کے خلاف بیان دینے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں