عمران خان، اسٹیبلشمنٹ اور سیاست کی نئی کروٹ December 25, 2025 تحریر: عدیل آزاد عمران خان کی حکومت کی آئینی برطرفی کے بعد میرا نقطۂ نظر ابتدا ہی سے واضح رہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی واپسی کسی عوامی تحریک کا نتیجہ نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے بعض حلقوں کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر ضروری سخت اقدامات کی پیداوار ہے۔