علی امین گنڈا پور کے معاملے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

علی امین گنڈا پور کے معاملے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے ، اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اغواء ہونے کے