علیم خان کی دھمکی آمیز زبان نے نہ صرف کمیٹی بلکہ پارلیمنٹ کی استحقاق بھی مجروح کی، سحر کامران December 24, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ نہ صرف سینیٹ بلکہ قومی اسمبلی بھی سینیٹر پلوسہ خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ تمام شعور رکھنے والی خواتین سینیٹر پلوسہ خان کے ساتھ ہیں اور کسی کو اجازت نہیں دی