بدھ,  10  ستمبر 2025ء

علم حاصل کرنے کاشوق: باپ بیٹی کیساتھ یونیورسٹی میں داخلہ لےلیا

علم حاصل کرنے کاشوق: باپ بیٹی کیساتھ یونیورسٹی میں داخلہ لےلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصرمیں ایک باپ نے علم حاصل کرنے کے شوق میں بیٹی کے ہمراہ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ کمشنر دمیاط میں رہنے والے 50 سالہ حسن نے انٹر کا امتحان پاس کرنے کے بعد بیٹی کے ساتھ یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ عبدہ حسن کاکہناہے کہ انہیں تعلیم