آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال، قومی اسمبلی میں ترمیمی بل منظور November 13, 2025
دبئی کاعلماء کرام کو گولڈن ویزا دینے کا اعلان April 4, 2024 دبئی نے علمائے کرام کو رمضان المبارک کے پیش نظر گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے مساجد کے ائمہ، موذن، مفتیوں اور علمائے کرام کو گولڈن ویزے دینے کا اعلان کیا۔