جمعه,  12  ستمبر 2025ء

عقل مند وزیر!

گستاخیاں!!
عقل مند وزیر!

گستاخیاں۔۔تحریر: خالد مجید یہ کوئی حکایت ہے ،کوئی روایت ہے کہ بچوں کو بہلانے کے لیے کہانی ہے بات پرانی ہے مگر سچ ہے ، ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنیں تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔۔۔