منگل,  20 جنوری 2026ء

عظیم رہنماؤں کے عید کے موقع پر مظلوم عوام کے لیے عید کے پیغامات

زندگی ، ایک حقیقت یا خواب؟
عظیم رہنماؤں کے عید کے موقع پر مظلوم عوام کے لیے عید کے پیغامات

آج کے اخبار میں عید کے حوالے سے کچھ پیغامات پر نظر پڑی تو میں نے سوچا اپ سے بھی شیئر کر لوں عید کے دن کے پیغامات عوام کے نام سنیں، انجوائے کریں، روئیں یا پھر ہنسیں یہ اپ کے مزاج پر منحصر ہے یا چلائیں اور انہیں گالیاں