هفته,  23 نومبر 2024ء

عطاء الحق، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد

عدالت کیجانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی و دیگرکی نظرثانی درخواستیں منظور ، عطاء الحق قاسمی پر لگی پابندی بھی ختم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےسابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی و دیگر سے 19کروڑ سے زائد رقم وصولی کے معاملہ پر سماعت کیاورعدالت نے عطاء الحق، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد کی نظرثانی