عدت نکاح کیس: عمران خان کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟، فیصلہ آج ہو گا June 27, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟، عدالت محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں سزا