عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف اپیل، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل

عدت میں نکاح کیس: سزا کیخلاف اپیل، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سورۃ البقرہ میں عدت سے متعلق آیات موجود ہیں، سپریم کورٹ نے سورۃ البقرہ میں عدت سے متعلق