بدھ,  26 نومبر 2025ء

عدالت نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا

عدالت نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (روش  پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سمن رفعت امتیاز نے تحریک انصاف