

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کو 29 مئی کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی