اتوار,  24 مئی 2026ء

عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے: چیف جسٹس

عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ خواہش ہے سپریم کورٹ